Showing posts with label Imaam Muhammad al Jawaad a.s. Show all posts
Showing posts with label Imaam Muhammad al Jawaad a.s. Show all posts

Saturday, 13 December 2014

حضرت امام علی(علیہ سلام)نے فرمایا :

حضرت امام علی(علیہ سلام)نے فرمایا :
اے خدا کے بندے جھٹ سے کسی پر گناہ کا عیب نہ لگا، شاید الله نے وہ بخش دیا ہے،
اور اپنے کسی چھوٹے (سے چھوٹے) گناہ کے لیے بھی اطمنان نہ کرنا شاید اس پر تجھے عذاب ہو-
حوالہ: نہجُ البلاغہ:خطبہ:١٣٨
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...